

گریڈ 21 کے پولیس افسر محمد عامر ذوالفقار خان آئی جی پولیس پنجاب تعینات کر دیا گیا، عامر ذوالفقار خان ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب تعینات تھے محمد عامر ذوالفقار اس سے قبل آئی جی نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹروے پولیس، آئی جی اسلام آباد پولیس، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب سمیت متعدد اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے عامر ذوالفقار خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved