سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

Share

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئے ذخائر سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت ہوئے، او جی ڈی سی ایل نے 26 جون 2022 کو تیل اور گیس کی تلاش شروع کی تھی، 3400 میٹر گہرائی سے ذخائر دریافت ہوئے۔ذرائع کے مطابق سانگھڑ چک 5 جنوبی سے 2 ہزار بیرل یومیہ تیل نکالا جائے گا، کنویں سے 13 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس بھی دریافت ہوئی۔ تیل و گیس کی دریافت سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور اس سے تیل و گیس کی طلب و رسد کے درمیان فرق کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *