قومی اسمبلی8، پنجاب اسمبلی3 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

Share

قومی و صوبائی اسمبلیوں اسمبلی کے مختلف حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہورہے ہیں ، ان میں قومی اسمبلی کے 8اور پنجاب اسمبلی کے 3حلقے شامل ہیں ضمبی الیکشنز کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کارینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان،این اے 24 چارسدہ،این اے 31 پشاور،این اے 108فیصل آباد، ایاد اے 118ننکانہ صاحب، این اے 157 ملتان، این اے 237 ملیر کراچی اور این اے 239 کورنگی کراچی شامل ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں بھی کل ضمنی انتخاب ہوگا۔

پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفہ کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar