اعظم سواتی کی آرمی چیف، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں

Share

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف بھی نازیبا کلمات کہے گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی جانب سے فوجی افسر کا نام لیکر دھمکی دی گئی کہ میجر جنرل فیصل نصیر کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید کہنا تھا میں ہر فورم پر میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف جاؤں گا، میں میجر جنرل فیصل نصیر کے خلاف ہر قانونی، اخلاقی فورم کا استعمال کروں گا

Check Also

اس ہفتے کون سا اسمارٹ فون رینکنگ میں سرفہرست رہا

Share پاکستان میں2026 کے آغاز میں اسمارٹ فون مارکیٹ نے استحکام اور مسابقت کا امتزاج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *