ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے

Share

امریکی میڈیا سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ ڈیموکریٹس کے انتخابات جیتنے کے حوالے سے اتنے فکرمند ہیں کہ ان کے بیرونی مشیر انہیں وسط مدتی الیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔اٹلانٹک کے مطابق ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش میں ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے۔تاہم ایک گروہ اس کام میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ جو انہیں مشورہ دے رہا ہے کہ آنے والے وفاقی انتخابات پر کنٹرول حاصل کیا جائے۔ان میں ٹرمپ کے دوست اٹارنی پیٹر ٹکٹن شامل ہیں جس نے انہیں ہیلری کلنٹن پر مقدمہ کرنے میں مدد فراہم کی تھی

Check Also

مکہ دفاعی اتحاد کا سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان

Share مکہ دفاعی اتحاد نے سعودی سلامتی کیلئے تمام ضروری اقدامات کی حمایت کا اعلان …