
ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے 8 وکٹوں سے شکست ددیدی. پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 177 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا ویمن نے دو وکٹوں کے نقصان پر 17.5 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔سری لنکا ویمن کی کپتان چماری اتا پتونے 83 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ ہسینی پریرا نے 42 رنزکئے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved