پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج پھر اضافہ کردیا گیا

Share

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے ملک میں ایک یوم کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ستمبر کےلیے تبدیل شدہ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Check Also

عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

Share چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے …