لبنانی وزیرِ داخلہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Share

لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجار محسن نقوی نے دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لبنان کے وزیرِ داخلہ کا استقبال کیا، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد بھی اس موقع پر موجود تھےلبنان کے وزیرِ داخلہ کے دورۂ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اہم بات چیت ہو گی۔اپنے دورے کے دوران لبنان کے وزیرِ داخلہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے

Check Also

وفاق قرضے پر قرضے لے رہا ہے، مشکل عوام کے لیے بڑھ رہی ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Share وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق قرضے پر قرضے لے …