ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی

Share

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیاایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 346 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔خیال رہے گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کمی ہوئی تھی

Check Also

وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان

Share مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں …