جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا

Share

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اس مہنگائی کے دور میں مریم نواز نے11 ارب روپے کا جہاز خریدا، سب کچھ تباہ کردیا لیکن حکومت اپنے خرچے کم کرنے پر تیار نہیں، 8 کروڑ مزدور دیہاڑی دار ہیں، 84 فیصد کو بنیادی حقوق بھی حاصل نہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں 11 ہزار اسکول بیچ دیے، پنجاب میں 9ویں کلاس کے 52 فیصد بچے فیل ہوگئے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب کو ایک جیسی تعلیم دی جائے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان میں 35 مقامات پر دھرنے چل رہے ہیں، ہم 20 تاریخ کو نکلیں گے اور اسلام آباد کی طرف جائیں گے

Check Also

وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان

Share مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں …