
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیاایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 346 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔خیال رہے گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کمی ہوئی تھی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved