کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

Share

کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد سہیل چوہدری حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھےنوٹیفیکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کیے گئے ہیں۔ پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر خرم علی ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کردیے گئے

Check Also

پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی

Share حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے …