
امریکی صدر ٹرمپ نے ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ایران اور خطے کے دیگر ممالک کی درخواست پر حملہ مؤخر کیا، حملے کی منسوخی فوری معاہدے سے مشروط ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ جلد معاہدہ طے پا گیا تو حملہ نہیں ہوگا۔ اسرائیل نے بھی حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا۔امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار اور مستعد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار ہمارے پاس موجود ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved