امریکی افواج کے ایران پر مسلسل 12ویں روز حملے

Share

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔ایران کے جنوبی علاقے سیرک اور بوشہر کے نواح میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ اہواز شہر کے قریب امریکی میزائل حملے کی اطلاع ہے۔ادھر کویتی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام اس وقت ایرانی ڈرونز کے خطرات کو فضا میں ناکارہ بنانے میں مصروف ہے

Check Also

حوثی تنظیم انصار اللّٰہ کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکرز پر حملہ

Share یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب …