ملزمہ انمول عرف پنکی کا بھائی کامران کراچی سے گرفتار

Share

ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کےمطابق گرفتارملزم کا نام کامران مراد ولدمراد بخش ہے،ملزم سےدوکلو سے زائد چرس، آدھا کلو آئس، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔ملزم کےخلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کےتحت مقدمات درج ہے،کامران مراد کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا بھائی ہے،ملزم اس سے قبل بھی منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …