یوکرین کا بحیرۂ اسود میں روس کے مزید 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Share

کمانڈر یوکرین ڈرون فورسز رابرٹ بروودی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی ڈرونز نے بحیرۂ اسود میں روس کے مزید 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔رابرٹ بروودی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ نشانہ بننے والے روسی جہازوں میں 9 مال بردار جہاز، 1 آئل ٹینکر، 1 گیس ٹینکر اور 1 ٹگ بوٹ شامل ہے۔واضح رہے کہ کمانڈر یوکرین ڈرون فورسز کے حالیہ دعوے کے بعد رواں ماہ کے دوران بحیرۂ اسود اور بحیرۂ آزوف میں نشانہ بننے والے روسی جہازوں کی مجموعی تعداد 159 ہو گئی ہے

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …