امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا

Share

امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کو بتدریج ختم کرنے کیلئے اقدامات کا اعلان کردیا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہا کہ امریکی حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آئی سی سی کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی،جارح حکومتوں اورغیرسرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو امریکی آئین اور عدالتی نظام پر غالب نہیں آنے دیا جائے گا۔مارکو روبیو نےمؤقف اختیارکیا کہ امریکا ایسے کسی بین الاقوامی ادارے کو قبول نہیں کرے گا جو امریکی خودمختاری یا اتحادی ممالک کے خلاف سیاسی بنیادوں پر اقدامات کرے،خیال رہے کہ آئی سی سی اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔

Check Also

بینکاک کی بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک

Share تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک جبکہ …