ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

Share

جنوبی ایران کے شہر بندرِ عباس، بوشہر، قشم، کیش، ابو موسیٰ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔امریکا نے ایران کے خلاف تیسری رات بھی حملوں کا آغاز کر دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر آج پھر حملوں کا اعلان کیا تھا، یہ بھی کہا کہ ہم وسطی ایران کے کوہ کولانگ گاز لا کو نشانہ بنانے جارہے ہیں۔

Check Also

امریکی افواج کے ایران پر مسلسل تیسری رات حملے

Share امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کی تازہ …