ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی

Share

گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج پھر کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 32 ہزار 463 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 70 ہزار 744 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 4001 ڈالر فی اونس ہے

Check Also

کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت

Share کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت ہے۔لالک …