اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا: امریکی اخبار

Share

صیہونی ریاست اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ان کے پاس ایسی انٹیلی جنس معلومات موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران مبینہ طور پر انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔دوسری جانب سی این این نے بھی ایک علیحدہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ انٹیلی جنس ایک مخصوص مبینہ قاتلانہ کوشش سے متعلق تھی، تاہم امریکی حکومت اور ایرانس سے قبل بھی واشنگٹن یہ دعویٰ کرتا رہا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے کی متعدد مبینہ کوششیں ناکام بنائی ہیں۔رواں ہفتے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھی اپنی جان کو ایران سے لاحق مبینہ خطرات کا ذکر کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایران کی ٹارگٹ کلنگ کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوں

Check Also

پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کا تباہ کن جواب دینے کا اعلان

Share پاسداران انقلاب نے جنوبی ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں …