ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی

Share

ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے جیلوں میں قید 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی۔خبر ایجنسی کے مطابق جن قیدیوں کی سزا معاف کی گئی ہے ان میں جاسوسی کے الزام میں قید اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان شامل نہیں ہیں۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق بیشتر قیدیوں کو فوری رہا کر دیا گیا ہے، قیدیوں کی سزا میں معافی کی درخواست ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کی تھی۔

Check Also

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

Share حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم …