امریکا کا گوروک، قشم میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Share

امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک (GORUK) اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی۔امریکی سینٹ کام کے مطابق امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔ امریکا نے کارروائی اپنے دفاع میں کی۔ادھر ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں کی موجودگی پروارننگ فائر کیے گئے تھے۔کویت نے کہا کہ فضائی دفاع نے میزائل اور ڈرون حملوں کو روک دیا

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …