راولپنڈی میں ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Share

راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

Check Also

کینٹ کچہری لاہور بخشی خانے سے فرار چاروں ملزمان گرفتار

Share لاہور میں کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونے والے تمام 4 ملزمان …