مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

Share

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے جبکہ کھلے علاقوں میں گرد آلود ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام ہدایات پر عمل کریں اور پانی کی کمی سے بچنے کی کوشش کریں

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …