ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا، والٹز کا دعویٰ

Share

اقوام متحدہ میں امریکا کے مندوب مائیک والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے دورہ بیجنگ کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے۔مائیک والٹز کا کہنا تھا کہ چین نے ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس نہ لگانے پر اتفاق کیا۔یاد رہے کہ امریکی چینل کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ چین ایران کو فوجی ساز و سامان نہیں دے گا، آبنائے ہرمز کو کھلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی پیشکش کی ہے

Check Also

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ کی دھمکی

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو دھمکی دی ہے اگر انہوں نے …