ہیکرز کی امریکی فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

Share

ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، سائبر حملوں سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ذرائع کے مطابق ہیکروں نے خودکار ٹینک گیج سسٹم میں چھیڑ چھاڑ کی جس سے ٹینکوں میں ایندھن کی ریڈنگ غلط دکھائی دینے لگی۔امریکی حکام کو شبہ ہے کہ سائبر حملوں کے پیچھے ایرانی ہیکرز ہیں، ایف بی آئی نے اس بارے میں رائے دینے سے انکار کیا ہے۔

Check Also

بھارت اور امارات کے درمیان دفاع، توانائی، سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط

Share بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم …