
پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر اس کا اطلاق ہوگا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved