گلشن اقبال کراچی میں ڈاکو بجلی کی تاریں ٹرک میں ڈال کر فرار

Share

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈاکو بجلی کی تاریں اور دیگر سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال 13 ڈی میں 3 سے 4 ملزمان متعلقہ ادارے کے یونیفارم پہن کر آئے تھے۔پولیس نے کہا کہ ملزمان نے اپارٹمنٹ کے احاطے میں چوکیدار اور اس کے بیٹے پر تشدد بھی کیا۔

Check Also

امریکا میں لاپتہ بنگلادیشی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کو قتل کردیا گیا

Share امریکا میں لاپتہ ہونے والی بنگلادیشی طالبہ کو قتل کردیا گیا ہے۔ ناہیدہ سلطانہ …