
اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہے، چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق حبیب الرحمٰن سیکیورٹی گارڈ ہے جو فیملی کے ساتھ رہائش پذیر تھا، اطلاع دینے والے سیکیورٹی گارڈ اور اہلِ محلہ کے بیانات رکارڈ کر لیے ہیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved