اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ

Share

اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچوں راستوں پر کنٹینرز کی دو دو لیئرز لگاکر بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکے صرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔

Check Also

حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ سے ٹکرائی، آئی جی خیبرپختونخوا

Share انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ حملہ …