مشرق وسطیٰ میں امریکا کے 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں، امریکی حکام

Share

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں اس کے 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں، جن میں بحر ہند میں سات جہاز اور دو ایئرکرافٹ کیریئرز شامل ہیں۔ امریکی فوج نے 13 اپریل سے ایرانی سمندروں کی ناکا بندی اسی بحری فوجی طاقت کے ذریعے کر رکھی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اب تک امریکی فوج نے 33 بحری جہازوں کو واپس مُڑنے پر مجبور کیا ہے، جبکہ اب تک تین بحری جہازوں کی تلاشی لی ہے۔ ان میں سے دو کی تلاشی خلیج فارس سے 2 ہزار کلومیٹر دور بحر ہند میں لی گئی

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …