روس کی ایران کو افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کی پیشکش

Share

روس کی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن نے ایران سے افزودہ یورینیم کو ہٹانے میں مدد کی پیشکش کردی۔سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن نے ایک بیان میں کہا کہ روسی جوہری کارپوریشن ایران سے افزودہ یورینیم ہٹانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس واحد ملک ہے جس کا ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ ہے۔سربراہ روسی جوہری توانائی کارپوریشن کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں

Check Also

واشنگٹن میں ایران کے خلاف بڑے آپریشن پر غور، اسرائیل کی شمولیت کا بھی امکان

Share واشنگٹن میں ایران کے خلاف ممکنہ بڑے آپریشن کے آپشن پر غور جاری ہے، …