پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا

Share

پاکستان سپر لیگ میں شریک کرکٹرز نے کراچی کے ساحل کا رخ کرلیا۔ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی کے ساحل پر پکنک منائی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ٹرٹل بیچ پر وقت گزارا۔پی ایس ایل کی ٹیموں نے تقریباً تین گھنٹے ساحل پر گزارے، خوب ہلا گلا کیا۔پکنک کے موقع پر دونوں ٹیموں کے درمیان والی بال کا مقابلہ بھی ہوا، کھلاڑیوں نے گھڑ

Check Also

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹینو رینالڈو کو بہترین قرار دے دیا

Share امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے نام …