افریقی خیراتی تنظیم نے پرنس ہیری کیخلاف مقدمہ کر دیا

Share

برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری کے خلاف افریقی ایڈز خیراتی تنظیم سینٹیبالے نے لندن ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا جسے شہزادے نے ’بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ تنظیم 2006ء میں شہزادی ڈیانا کی یاد میں قائم کی گئی تھی، مقدمے میں مارک ڈائر کو بھی شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے۔خیراتی تنظیم سینٹیبالے کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کے ساتھی ایک منظم میڈیا مہم کے ذمے دار ہیں جس سے تنظیم کی ساکھ کو نقصان پہنچا اور سوشل میڈیا پر ہراسانی میں اضافہ ہوا، مقدمہ 24 مارچ کو دائر کیا گیا تھا۔

Check Also

بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا

Share بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا۔رپورٹ کے مطابق …