برمنگھم میں چاقو حملے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق

Share

برطانوی شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے سے 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈ بری جامع مسجد کی کار پارک میں پیش آیا۔چاقو کے حملے میں 19 اور 22 سال کے 2 نوجوان زخمی بھی ہوئے۔ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Check Also

سرگودھا دربار قتلِ عام کیس: چار مجرموں کی 20،20 بار سزائے موت برقرار

Share لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں دربار کی گدی کے تنازع پر 20 افراد کو …