امریکی صدر ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی کا دعویٰ

Share

برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنائیں گے۔ایران پر ’محدود‘ حملوں کی خبروں پر برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ سال آیت اللّٰہ خامنہ ای کو دھمکیاں دے چکے ہیںامریکی اخبار نے سیٹیلائیٹ تصاویر کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ اردن میں امریکی بیس پر درجنوں جنگی جہاز موجود ہیں۔ اخبار کے مطابق ایئر بیس پر کم از کم 60 اٹیک ایئر کرافٹ موجود ہیں

Check Also

سپریم لیڈر کے قاتلوں کو اب پرسکون نیند اور آرام کو خیر باد کہنا ہوگا، ایران

Share ایرانی پاسداران انقلاب نے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے قتل کا …