ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا، سفارتکار

Share

ایران نے عمان مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔علاقائی سفارتکار کے مطابق ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔تہران کا خیال ہے امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے۔امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا، مسقط میں جاری مذاکرات میں ایران کی میزائل صلاحیتوں پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

Check Also

ایران کی فوجی طاقت نے امریکا کو حکمتِ عملی بدلنے پر مجبور کیا: پاسدارانِ انقلاب

Share ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس یونٹ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی …