جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

Share

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا 8 فروری سے متعلق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مؤقف ایک ہے۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی کی ہر شکل کے مخالف ہیں، ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، کوئی ایک پارٹی ملکی مسائل تنہا حل نہیں کر سکتی۔اس کے علاوہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جامع لائحہ عمل اپنانا چاہیے، آ8 فروری کو ہم کسی سے زبردستی نہیں کریں گے۔

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی

Share حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی …