ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا، سفارتکار

Share

ایران نے عمان مذاکرات کے دوران یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔علاقائی سفارتکار کے مطابق ایران افزودگی کی سطح اور خالصیت یا کسی علاقائی کنسورشیم پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔تہران کا خیال ہے امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے۔امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا، مسقط میں جاری مذاکرات میں ایران کی میزائل صلاحیتوں پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

Check Also

ایران نے دوبارہ حملہ ہونے پر جنگ بحرِ ہند سے آگے تک پھیلانے کی دھمکی دیدی

Share ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا …