ایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان

Share

متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے۔متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زمینی اور سمندری حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی جارحانہ کارروائی میں لاجسٹک یا کوئی اور معاونت فراہم نہیں کریں گے۔یو اے ای کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور خود مختاری کا احترام مسائل حل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

Check Also

امریکا کا گوروک، قشم میں تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Share امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک (GORUK) اور جزیرہ قشم میں ریڈار …