خون جما دینے والی سردی ، پارہ منفی ڈگری تک پہنچ

Share

بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری گرگیا۔ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی زوروں پر ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گرگیا۔اسکردو میں منفی 12، استور میں منفی 11، گوپس منفی 9، ہنزہ اور قلات منفی 8، گلگت، بگروٹ اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔دیگر علاقوں میں کوئٹہ میں منفی 3، مری اور ایبٹ آباد میں منفی 1، پشاور صفر، اسلام آباد 1، لاہور 5 اور کراچی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی

Check Also

ٹیکس دینے والوں میں تنخواہ دار طبقہ پھر آگے، 6 ماہ میں 226 ارب ٹیکس دیا

Share نہ کاروباری برادری ، نہ ریئل اسٹیٹ ، نہ زراعت، جولائی سے دسمبر دو …