استنبول میں سمندری طوفان، بارش اور برف باری

Share

ترکیے کے شہر استنبول میں سمندری طوفان کے زیر اثر موسلا دھار بارش اور برف باری ہوئی۔سمندر میں طغیانی سے لہریں اونچی ہوگئیں، ساحلی علاقہ زیرِ آب آگیا۔طوفانی ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، ٹین کی چھتیں اُڑ کر سڑکوں پر جاگریں اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا

Check Also

امریکی ریپبلکن کا ٹرمپ کے بیٹے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کا مطالبہ

Share امریکی ری پبلکن سینیٹر جان کرٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ …