ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ رک گیا

Share

ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔چھانگلہ گلی میں 8، ایوبیہ، نتھیاگلی سمیت دیگر مقامات پر 6 انچ تک برف پڑی۔گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات جانے والے سیاح پھسلن کے باعث احتیاط سے گاڑی چلائیں

Check Also

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

Share آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات …