لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر

Share

لاہور ہائی کورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وکلاء کی نجی تنظیم نے دائر کی۔پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت اور بلا تعطل فراہمی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہےدرخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں، سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت آئین کے آرٹیکل 9 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں تمام ضروری ادویات فوری فراہم کرنے کا حکم دے

Check Also

کوہاٹ: پولیس لائن کے قریب خودکش حملہ، 21 افراد شہید، 103 زخمی، مقابلے میں 7 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں …