
مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 16 کلو میٹر جنوب مغرب کے فاصلے پر موجود ابو غراب کے مقام پر کھدائی میں ایک قدیم عبادت گاہ دریافت کی گئی جس میں تقریباً 4500 برس قبل ’را‘ نام کے سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی تھی۔
عبادت گاہ کی یہ جگہ سب سے پہلے 1901 میں دریافت کی گئی تھی لیکن اس وقت یہاں زیر زمین پانی کی سطح بلند تھی جس کی وجہ سے کھدائی میں مسائل کا سامنا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved