ترکیہ پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیار

Share

ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں بھی شامل کرنا چاہتا ہے، منصوبے کے تحت سٹیلتھ اور طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرون کے پرزے پاکستان برآمد ہوں گے جہاں انہیں جوڑا جائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ مشترکہ پیداواری معاہدے کے تحت پاکستانی بحریہ کیلئے جنگی جہازوں کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے، ترکیہ نے پاکستان کے درجنوں ایف 16 طیاروں کو بھی اپ گریڈ کیا ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …