پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، ملین پاونڈ کے غیر قانونی اثاثے ضبط

Share

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن، کارروائی میں 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط،4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کردی گئی۔ہائی اسٹریٹ کی متعدد دکانوں پر چھاپے مار کر جعلی سگریٹس اور غیر قانونی ویپس کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔کرکلیز میں سونے کے فراڈ میں ملوث گروہ بے نقاب1 لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ کے مشکوک بینک فنڈز منجمد کردیئے گئے۔

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …