لانگ مارچ : وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ

Share

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہےکہ شہرکے داخلی و خارجی 10 راستوں پرباڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال کے دوران ریکارڈنگ کی جائےگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ باڈی کیمروں کی ریکارڈنگ سے غیرقانونی کارروائیوں میں ملوث عناصر کی نشاندہی ہوگی، امن عامہ کی صورتحال کے دوران باڈی کیمروں کا استعمال اسلام آباد میں پہلی بار ہوگا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس پولیس، ایف سی اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی دیں گے

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *