پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے روانہ ہو گئی

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے روانہ ہوگئی، ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کررہے ہیں۔ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ7 سے9 نومبر تک ٹن وانگ روڈریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹیموں کو4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان گروپ سی میں ہے اور وہ اپنا گروپ میچ جمعہ 7 نومبر کو کھیلے گا۔پاکستان اسکواڈ کپتان عباس آفریدی عبدالصمد، خواجہ محمد نافع پر مشتمل ہے جبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں محمد شہزاد، سعد مسعود، معاذ صداقت اور شاہد عزیز شامل ہیں، رضا راشد کو ٹیم منیجر مقررکیا گیا ہے

Check Also

ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے

Share فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اسپین کے دو کھلاڑیوں کو ان کے آبائی …