بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share

بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …